کے پی میں کوئی بحران نہیںنئے وزیراعلیٰ کا اعلان جلد ہوگامرتضیٰ سولنگی

Share


کے پی میں کوئی بحران نہیں،نئے وزیراعلیٰ کا اعلان جلد ہوگا،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ناگہانی وفات پر رنجیدہ ہیں،نئے نگران وزیراعلیٰ کا انتخاب جلدہوگا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنے بیان میں کہا کہ آئین واضح ہےکسی قیاس آرائی کی گنجائش نہیں، گورنر،چیف سیکریٹری، صوبائی حکومت اپنےفرائض انجام دیں گے۔ خیبرپختونخوامیں کوئی آئینی بحران نہیں ہے۔

انگلش کرکٹرز کی بیگمات کے دلچسپ قصے ،ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *