ورلڈ کپ کے مہینے میں کونسا کھلاڑی پلئیر آف دی منتھ بنا ؟ نام سامنے آگیا

Share


ورلڈ کپ کے مہینے میں کونسا کھلاڑی پلئیر آف دی منتھ بنا ؟ نام سامنے آگیا

بنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔راچن رویندرا کو مینز کیٹیگری میں اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

اس کے لیے بھارت کے جسپریت بمراہ اور جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔علاوہ ازیں ویمنز کیٹیگری میں بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور نیوزی لینڈ کی امیلیا کر کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *