کولکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں عبداللہ شفیق ، فخر زمان ، بابراعظم ، محمد رضوان ،سعود شکیل، افتخار احمد ، شاداب خان ، آغا سلمان ، محمد وسیم ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں ۔