ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اسلامی ممالک سے اسرائیل کی فوج کو ایک “دہشت گرد تنظیم” قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رئیسی نے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے والی اقوام پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ حمایت کریں۔
انگلش کرکٹرز کی بیگمات کے دلچسپ قصے ،ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں