لاہورجیل روڈ پر واقع عمارت کے فلیٹ میں آتشزگی سے ایک شخص جاں بحق

Share


لاہور،جیل روڈ پر واقع عمارت کے فلیٹ میں آتشزگی سے ایک شخص جاں بحق

 لاہور (آئی این پی )لاہور میں جیل روڈ پر واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

 ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پالیا،جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کےمطابق آگ کی لپیٹ میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، آگ سے جاں بحق شخص کی شناخت گلریز کے نام سے ہوئی ، لاش لاہور کے جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی 10گاڑیاں آگ بجھانےمیں حصہ لیا۔

ریسکیو ٹیم نے آگ بجھانے کے لیے اسنارکل کی مدد بھی لی۔



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *