غزہ میں وحشیانہ جنگ کی مذمت کرتےہیںسعودی ولی عہد محمد بن سلمان

Share


غزہ میں وحشیانہ جنگ کی مذمت کرتےہیں،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کی صورتحال پر عرب لیگ اور او آئی سی سربراہ مملکت کا مشترکہ اجلاس جاری ہے،جس میں پاکستان کی نمائندگی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کر رہے ہیں ۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک کے سربراہان کا استقبال خود کیا ، اجلاس میں شامی صدربشارالاسداورایرانی صدرابراہیم رئیسی، رجب طیب اردوان اور انڈونیشیا کے صدر جو کوویدودوبھی شریک ہیں ۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اجلاس میں افتتاحی خطاب میں کہا کہ ہم غزہ پرجنگ کومسترد اور یرغمالیوں کی رہائی کامطالبہ کرتےہیں،غزہ کامحاصرہ ختم اورانسانی امدادکی اجازت دی جائے۔

انگلش کرکٹرز کی بیگمات کے دلچسپ قصے ،ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *