سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے

Share


سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔

نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی۔

سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *