سانحہ 9مئی:گرفتار یاسمین راشد ودیگر کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

Share


سانحہ 9مئی:گرفتار یاسمین راشد ودیگر کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)9مئی کو جلاؤ گھیراؤ  کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدو دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔

انسداد دہشگردی  لاہور میں نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،پولیس نے یاسمین راشد، اعجازچودھری اور محمود الرشید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا،عدالت نے ملزمان  کو 25 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انگلش کرکٹرز کی بیگمات کے دلچسپ قصے ،ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *