جہانگیر ترین کا کاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان

Share


جہانگیر ترین کا کاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان

 لودھراں  (آئی این پی ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کسان دوست پالیسی اعلان کردیا۔

 لودھراں کی تحصیل دنیاپور میں جہانگیر ترین نے کاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ نگراں حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے،کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *