جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کی درخواست ضمانت پر پولیس کو ریکارڈ پیش کرنیکا آخری موقع مل گیا

Share


جناح ہاؤس حملہ کیس، ملزمان کی درخواست ضمانت پر پولیس کو ریکارڈ پیش کرنیکا …

 لاہور (آئی این پی ) جناح ہاؤس حملہ کیس میں 129 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پولیس عدالت میں ریکارڈ پیش نہ کر سکی، یہ مقدمہ  تھانہ سرور روڈ پولیس نے درج کر رکھا ہے۔

 جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 129 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سے مقدمے کا ریکارڈ ہفتہ کو بھی عدالت میں پیش نہ کیا گیا جس پر عدالت نے پولیس کو ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ 



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *