اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا عرب میڈیا کا دعویٰ

Share


اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا ، بدلے میں حماس بھی 100 اسرائیلی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا۔ 



You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *